138 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 138

Hadith in Arabic

وَعَنْ جَابِرٌ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا أُدْخِلَ الْمَيِّتُ الْقَبْرَ مَثَلَتْ لَهُ الشَّمْسُ عِنْدَ غُرُوبِهَا فَيَجْلِسُ يَمْسَحُ عَيْنَيْهِ وَيَقُولُ: دَعونِي أُصَلِّي . رَوَاهُ ابْن مَاجَه

Hadith in Urdu

جابر ؓ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ نے فرمایا :’’ جب میت کو قبر میں داخل کیا جاتا ہے تو اسے سورج ایسے دکھایا جاتا ہے جیسے وہ قریب الغروب ہو ، پس وہ بیٹھ جاتا ہے اور اپنی آنکھیں ملتے ہوئے کہتا ہے : مجھے چھوڑ دو میں نماز پڑھ لوں ۔‘‘ ، رواہ ابن ماجہ (۴۲۷۲) و ابن حبان (۷۷۹) و البیھقی (۶۴) و ابن حبان (۷۸۱) و الحاکم (۱/ ۳۷۹ ، ۳۸۰) و فی مجمع الزوائد (۳/ ۵۲) ۔

Hadith in English

.

Previous

No.138 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْایمان
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ ابن ماجہ (4272) [و ابن حبان ، الموارد : 779] * سلیمان الاعمش مدلس و عنعن و للحدیث شاھد عند البیھقی فی اثبات القبر (64 بتحقیقی) بدون قولہ :’’ و یمسح عینیہ ‘‘ و صححہ ابن حبان (الموارد : 781) و الحاکم علی شرط مسل (1 / 379 ، 380) و وافقہ الذھبی و سندہ حسن کما قال الھیشمی فی مجمع الزوائد (3 / 52) فالحدیث حسن دون قولہ :’’ ویمسح عینیہ ‘‘ ۔