1371 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1371
Hadith in Arabic
عَنْ أَبِي الْجَعْدِ الضُّمَيْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ تَرَكَ ثَلَاثَ جُمَعٍ تَهَاوُنًا بِهَا طَبَعَ اللَّهُ عَلَى قَلْبِهِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ والدارمي
Hadith in Urdu
ابوجعد ضمری ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص عدم توجہ کی بنا پر تین جمعے چھوڑے تو اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دیتا ہے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد و الترمذی و النسائی و ابن ماجہ و الدارمی ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الصَّلَاة
- Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد (1052) و الترمذی (500 وقال : حسن) و النسائی (3 / 88 ح 11370) و ابن ماجہ (1125) و الدارمی (1 / 379 ح 1579) [و صححہ ابن خزیمۃ (1857) و ابن حبان (65 ، 553 ، 554) و الحاکم علی شرط مسلم (1 / 280) و وافقہ الذھبی وھو حدیث صحیح] ۔