1368 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1368
Hadith in Arabic
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَرَأَ: (الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لكم دينكُمْ) الْآيَةَ وَعِنْدَهُ يَهُودِيٌّ فَقَالَ: لَوْ نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ عَلَيْنَا لَاتَّخَذْنَاهَا عِيدًا فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: فَإِنَّهَا نزلت فِي يَوْم عيدين فِي وَيَوْم جُمُعَةٍ وَيَوْمِ عَرَفَةَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
Hadith in Urdu
ابن عباس ؓ سے روایت ہے ۔ کہ انہوں نے یہ آیت تلاوت کی :’’ آج کے دن میں نے تمہارے لیے تمہارا دین مکمل کر دیا ہے ۔‘‘ تو اس وقت ان کے پاس ایک یہودی تھا ، اس نے کہا : اگر یہ آیت ہم پر نازل ہوتی تو ہم اس (یوم نزول) کو عید بنا لیتے ۔ ابن عباس ؓ نے فرمایا : یہ تو عیدین کے روز نازل ہوئی ہے ، جمعہ کے دن اور عرفہ کے دن ۔ ترمذی ، اور انہوں نے فرمایا : یہ حدیث حسن غریب ہے ۔ ، رواہ الترمذی ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الصَّلَاة
- Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ الترمذی (3044) ۔