1319 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1319

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا كَانَتْ تُصَلِّي الضُّحَى ثَمَانِي رَكَعَاتٍ ثُمَّ تَقُولُ: «لَوْ نُشِرَ لِي أَبَوَايَ مَا تركتهَا» . رَوَاهُ مَالك

Hadith in Urdu

عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ وہ چاشت کی آٹھ رکعتیں پڑھا کرتی تھیں ، پھر وہ فرماتی ہیں ، اگر میرے والدین بھی زندہ کر دیے جائیں تو میں (ان کی خاطر) اس (نماز چاشت) کو ترک نہیں کروں گی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1319 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ مالک (1 / 153 ح 358) * اشار علی بن الحسین بن الجنید بان زید بن اسلم لم یسمع من عائشۃ (انظر المراسیل لابن ابی حاتم ص (64) ۔