1291 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1291

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَنَسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَنَتَ شَهْرًا ثُمَّ تَرَكَهُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ

Hadith in Urdu

انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک ماہ تک دعائے قنوت فرمائی ، پھر اسے ترک کر دیا ۔ ، رواہ ابوداؤد و النسائی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1291 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej صحیح ، رواہ ابوداؤد (1445) و النسائی (2 / 204 ح 1080) [و مسلم : 300 / 677، (1548) مختصرًا] ۔