1280 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1280
Hadith in Arabic
وَعَنْ مَالِكٍ بَلَغَهُ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ ابْنَ عُمَرَ عَنِ الْوِتْرِ: أَوَاجِبٌ هُوَ؟ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ: قَدْ أَوْتَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَوْتَرَ الْمُسْلِمُونَ. فَجَعَلَ الرَّجُلُ يُرَدِّدُ عَلَيْهِ وَعَبْدُ اللَّهِ يَقُولُ: أَوْتَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَوْتَرَ الْمُسْلِمُونَ. رَوَاهُ فِي الْمُوَطَّأ
Hadith in Urdu
مالک ؒ کو روایت پہنچی کہ کسی شخص نے عبداللہ بن عمر ؓ سے وتر کے بارے میں دریافت کیا ، کیا وہ واجب ہے ؟ تو عبداللہ ؓ نے فرمایا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وتر پڑھے اور مسلمانوں نے بھی وتر پڑھے ، وہ آدمی بار بار مجھ سے پوچھتا رہا اور عبداللہ ؓ یہی جواب دیتے رہے : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وتر پڑھے اور مسلمانوں نے بھی وتر پڑھے ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الصَّلَاة
- Takhreej ضعیف ، رواہ مالک (1 / 124 ح 270) [و للاثر شواھد عند احمد (2 / 29 ، 58) وغیرہ] * السند منقطع لانہ من البلاغات ، و روی احمد (3 / 29 ح 4834) بسند صحیح عن مسلم بن مخراق القری قال قال رجل لابن عمر ؒ اریت الوتر اسنۃ ھو ؟ قال : ما سنۃ ؟ اوتر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم و اوتر المسلمون ، قال لا اسنۃ ھو ؟ قال معہ تعقل ؟ اوتر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم و اوتر المسلمون ، (و سند صحیح) ۔