1262 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1262

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: أَوْصَانِي خَلِيلِي بِثَلَاثٍ: صِيَامِ ثَلَاثَةِ أَيَّام من كل شهر وركعتي الضُّحَى وَأَن أوتر قبل أَن أَنَام

Hadith in Urdu

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میرے خلیل صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے تین کاموں کا حکم فرمایا ، ہر ماہ تین دن کے روزے رکھنے ، چاشت کی دو رکعتیں پڑھنے اور سونے سے پہلے وتر پڑھنے کا حکم فرمایا ۔ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1262 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (1981) و مسلم (85 / 721)، (1672) ۔