1240 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1240

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ أَبَاهُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ كَانَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ مَا شَاءَ اللَّهُ حَتَّى إِذَا كَانَ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ أَيْقَظَ أَهْلَهُ لِلصَّلَاةِ يَقُولُ لَهُمْ: الصَّلَاةُ ثُمَّ يَتْلُو هَذِهِ الْآيَةَ: (وَأْمُرْ أَهْلَكَ بِالصَّلَاةِ وَاصْطَبِرْ عَلَيْهَا لَا نَسْأَلُكَ رِزْقًا نَحن نرزقك وَالْعَاقبَة للتقوى) رَوَاهُ مَالك

Hadith in Urdu

ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ ان کے والد عمر بن خطاب ؓ جس قدر اللہ چاہتا نماز تہجد پڑھتے رہتے حتیٰ کہ جب رات کا آخری حصہ ہوتا تو آپ اپنے اہل خانہ کو نماز کے لیے اٹھاتے تو انہیں کہتے : نماز (پڑھو یا نماز کا وقت ہو گیا ہے) ۔ پھر آپ یہ آیت تلاوت فرماتے :’’ اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دیں ، اور اس پر قائم رہیں ، ہم آپ سے روزی کے طالب نہیں ، بلکہ ہم آپ کو رزق دیتے ہیں ، اور عاقبت تو پرہیز گاروں ہی کے لیے ہے ۔‘‘ ، رواہ مالک ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1240 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej صحیح ، رواہ مالک (1 / 119 ح 258) و سندہ صحیح ۔