1232 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1232

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْعَرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ فِي الْجَنَّةِ غُرَفًا يُرَى ظَاهِرُهَا مِنْ بَاطِنِهَا وَبَاطِنُهَا مِنْ ظَاهِرِهَا أَعَدَّهَا اللَّهُ لِمَنْ أَلَانَ الْكَلَامَ وَأَطْعَمَ الطَّعَامَ وَتَابَعَ الصِّيَامَ وَصَلَّى بِاللَّيْلِ وَالنَّاسُ نيام» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيّ فِي شعب الْإِيمَان

Hadith in Urdu

ابومالک اشعری ؓ بیان کرتے ہیں ،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جنت میں کچھ ایسے کمرے ہیں (جو اس قدر شفاف ہیں) کہ ان کا ظاہر ان کے باطن سے اور ان کا باطن ان کے ظاہر سے نظر آتا ہو گا ، اللہ نے انہیں ایسے لوگوں کے لیے تیار کیا ہے جو نرم گفتگو کرتے ہیں ، کھانا کھلاتے ہیں ، کثرت سے (نفل) روزے رکھتے ہیں اور نماز تہجد پڑھتے ہیں جبکہ لوگ سو رہے ہوتے ہیں ۔‘‘ بیہقی فی شعب الایمان ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1232 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (3829) [و احمد (5 / 343) و انظر الحدیث الآتی : 1233] * عبد الرحمن بن اسحاق الکوفی ضعیف و للحدیث شواھد ضعیفۃ و انظر تخریج الحدیث السابق (1232) فائدۃ : و روی الحاکم (1 / 321 ح 1200) من حدیث عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ مرفوعاً :’’ ان فی الجنۃ غرفاً یری ظاھرھا من بباطنھا و باطھا من ظاھرھا ،،، لمن اطاب الکلام و اطعم و بات قائمًا و الناس نیام ‘‘ و سندہ حسن و صححہ الحاکم علی شرط مسلم و وافقہ الذھبی ۔