1192 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1192

Hadith in Arabic

وَعَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِاللَّيْلِ. فَقَالَت: سبع وتسع وَإِحْدَى عشر رَكْعَة سوى رَكْعَتي الْفجْر. رَوَاهُ البُخَارِيّ

Hadith in Urdu

مسروق ؒ بیان کرتے ہیں ، میں نے عائشہ ؓ سے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی رات کی نماز کے بارے میں دریافت کیا ، تو انہوں نے فرمایا : فجر کی دو رکعتوں کے علاوہ سات ، نو اور گیارہ رکعت تھی ۔ رواہ البخاری ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1192 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej رواہ البخاری (1139) ۔