112 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 112

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الوائدة والموؤدة فِي النَّار . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ زندہ درگور کرنے والی اور جس کی خاطر زندہ درگور کیا گیا جہنمی ہیں ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد (۴۷۱۷) وابن حبان (۶۷) ۔

Hadith in English

.

Previous

No.112 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْایمان
  • Takhreej صحیح ، رواہ ابوداؤد (4717) [و ابن حبان ، الموارد : 67] * و للحدیث شواھد ۔