1097 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1097

Hadith in Arabic

وَعَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسَوِّي صُفُوفَنَا إِذَا قُمْنَا إِلَى الصَّلَاةِ فَإِذَا اسَتْوَيْنَا كَبَّرَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

نعمان بن بشیر ؓ بیان کرتے ہیں ، جب ہم نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہماری صفیں برابر فرماتے ، جب ہم برابر ہو جاتے تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اللہ اکبر کہتے ۔ ، رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1097 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ ابوداؤد (665) [و اصلہ متفق علیہ ، رواہ البخاری (717) و مسلم (436)، (978)] ۔