1076 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1076

Hadith in Arabic

وَعَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَدْرَكَهُ الْأَذَانُ فِي الْمَسْجِدِ ثُمَّ خَرَجَ لَمْ يَخْرُجْ لِحَاجَةٍ وَهُوَ لَا يُرِيدُ الرّجْعَة فَهُوَ مُنَافِق» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه

Hadith in Urdu

عثمان بن عفان ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص اذان کے وقت مسجد میں موجود ہو اور پھر وہ بلا ضرورت مسجد سے نکل جائے اور اس کا واپس آنے کا بھی کوئی ارادہ نہ ہو تو ایسا شخص منافق ہے ۔‘‘

Hadith in English

.

Previous

No.1076 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej ضعیف ، رواہ ابن ماجہ (734) و سندہ ضعیف جدًا و لبعض الحدیث شواھد عند الطبرانی فی الاوسط (3854) و البیھقی (3 / 56) و غیرھما ۔ * فیہ اسحاق بن ابی فروۃ متروک و عبد الجبار بن عمر ضعیف ۔