1071 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1071

Hadith in Arabic

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُؤَخِّرُوا الصَّلَاةَ لِطَعَامٍ وَلَا لغيره» . رَوَاهُ فِي شرح السّنة

Hadith in Urdu

جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ کھانے اور کسی اور کام کی خاطر نماز کو مؤخر نہ کرو ۔‘‘

Hadith in English

.

Previous

No.1071 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (3 / 357 تحت ح 800) بغیر ھذا اللفظ [و ابوداؤد (3758 و اللفظ لہ] * محمد بن میمون الزعفرانی ضعیف : ضعفہ الجمھور ۔