1031 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1031

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَجَدَ فِي صَلَاةِ الظُّهْرِ ثُمَّ قَامَ فَرَكَعَ فَرَأَوْا أَنَّهُ قَرَأَ تَنْزِيلَ السَّجْدَةَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے نماز ظہر میں سجدہ کیا ، پھر کھڑے ہوئے ، تو رکوع کیا ، صحابہ کرام نے جان لیا کہ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سورۃ السجدہ تلاوت فرمائی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1031 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (807) * قال سلیمان التیمی ۔ احد روایۃ :’’ لم اسمعہ من ابی مجلز ‘‘ وھو سمعہ من امیۃ وھو مجھول و حدیث مسلم ((452 / 156)، (1014) یغنی عنہ ۔