103 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 103
Hadith in Arabic
وَعَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَثَلُ الْقَلْبِ كَرِيشَةٍ بِأَرْضِ فَلَاةٍ يُقَلِّبُهَا الرِّيَاحُ ظَهْرًا لِبَطْنٍ» . رَوَاهُ أَحْمد
Hadith in Urdu
ابوموسیٰ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ دل کی مثال ایسے ہے جیسے کسی بیابان میں کوئی (پرندے کا) پر ہو ۔ جسے ہوائیں ہر آن الٹ پلٹ کرتی ہوں ۔‘‘ ، رواہ احمد (۴/ ۴۰۸ ح ۱۹۸۹۵) و ابن ماجہ (۸۸) و فی شرح السنہ (۱/ ۱۶۴ ح ۸۷) (مسند علی بن الجعد : ۱۴۵۰) ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْایمان
- Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ احمد (4 / 408 ح 19895) [و ابن ماجہ (88) و البغوی فی شرح السنۃ (1 / 164 ح 87 و اللفظ لہ)] * یزید الرقاشی ضعیف وقال ابو موسی الاشعری رضی اللہ عنہ : انما سمی القلب قلبًا لتقلبہ و انما مثل القلب مثل ریشۃ بفلاۃ من الارض ، (مسند علی بن الجعد : 1450 و سندہ صحیح) ۔