1029 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1029

Hadith in Arabic

عَن عَمْرو بن الْعَاصِ قَالَ: أَقْرَأَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَمْسُ عَشْرَةَ سَجْدَةً فِي الْقُرْآنِ مِنْهَا ثَلَاثٌ فِي الْمُفَصَّلِ وَفِي سُورَةِ الْحَجِّ سَجْدَتَيْنِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه

Hadith in Urdu

عمرو بن عاص ؓ نے فرمایا : رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے قرآن کے پندرہ سجدے پڑھائے ، ان میں سے تین مفصل سورتوں میں ہیں ، جبکہ سورۂ حج میں دو سجدے ہیں ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1029 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (1401) و ابن ماجہ (1057) * حارث بن سعید : مجھول الحال ۔