1022 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1022

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم يَقُول: «مَنْ صَلَّى صَلَاةً يَشُكُّ فِي النُّقْصَانِ فَلْيُصَلِّ حَتَّى يشك فِي الزِّيَادَة» . رَوَاهُ أَحْمد

Hadith in Urdu

عبدالرحمن بن عوف ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جو شخص نماز پڑھے اور اسے نماز میں کمی کا شک ہو تو وہ نماز پڑھے حتیٰ کہ اسے زیادتی کا شک ہو جائے ۔‘‘

Hadith in English

.

Previous

No.1022 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ احمد (1 / 195 ح 1689) * فیہ اسماعیل بن مسلم البصری وھو ضعیف الحدیث و للسھو طرق أخری عن عبد الرحمن بن عوف عند ابن ماجہ (1209) و احمد (1 / 190 ، 193) و غیرھما دون ھذا اللفظ ۔