1019 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1019

Hadith in Arabic

عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى بهم فَسَهَا فَسجدَ سَجْدَتَيْنِ ثُمَّ تَشَهَّدَ ثُمَّ سَلَّمَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

Hadith in Urdu

عمران بن حصین ؓ سے روایت ہے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے انہیں نماز پڑھائی تو آپ بھول گئے ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے دو سجدے کیے ، پھر تشہد پڑھی پھر سلام پھیرا ۔ ترمذی ، اور انہوں نے فرمایا : یہ حدیث حسن غریب ہے ۔ ، رواہ الترمذی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1019 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej صحیح ، رواہ الترمذی (395) [و ابوداؤد (1039) و صححہ ابن خزیمۃ (1062) و ابن حبان (536) و الحاکم علی شرط الشیخین (1 / 323) و وافقہ الذھبی و اعل بعلہ غیر قادحۃ] ۔