1002 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1002
Hadith in Arabic
وَعَن أم سَلمَة قَالَتْ: رَأَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غُلَامًا لَنَا يُقَالُ لَهُ: أَفْلَحُ إِذَا سَجَدَ نَفَخَ فَقَالَ: «يَا أَفْلَحُ تَرِّبْ وَجْهَكَ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
Hadith in Urdu
ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے افلح نامی غلام کو دیکھا کہ جب وہ سجدہ کرتا تو پھونک مارتا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ افلح ! اپنے چہرے کو مٹی لگنے دو ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الصَّلَاة
- Takhreej حسن ، رواہ الترمذی (381 وقال : اسنادہ لیس بذالک و میمون ابو حمزۃ قد ضعفہ بعض اھل العلم) * قلت : میمون الاعور توبع و ابوصالح مولی طلحۃ : حسن الحدیث ، صحح لہ و الحاکم (1 / 271) و الذھبی ۔