صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہ

’’میں اللہ کی پاکیزگی بیان کرتا ہوں اس کی تعریف کے ساتھ۔‘‘

صبح و شام سو مرتبہ پڑھے: جو شخص سو مرتبہ صبح کے وقت یہ دعا پڑھے گا، اسے دس غلام آزاد کرنے کے برابر ثواب ملے گا، ایک سو نیکیاں اس کے نام لکھی جائیں گی اور اس کے ایک سو گناہ مٹادیے جائیں گے اور ان الفاظ کی برکت سے اس دن شام تک وہ شیطان سے محفوظ رہے گا اور کوئی شخص اس سے افضل عمل لے کر نہیں آئے گا۔ تاہم اگر کوئی شخص زیادہ دفعہ کہے (تو وہ اس سے بہتر ہوسکتا ہے۔)

Ref: صحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب فضل التھلیل، حدیث:6843