صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

رَضِیْتُ بِاللّٰہِ رَبًّا وَّبِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَّبِمُحَمَّدٍ نَبِیًّا

’’میں اللہ کے ساتھ (اس کے) رب ہونے پر راضی ہوگیا اور اسلام کے ساتھ (اس کے) دین ہونے پر اور محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ (ان کے) نبی ہونے پر۔‘‘

صبح و شام تین بار پڑھے:

Ref: سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول إذا أصبح؟ حدیث:5072، وجامع الترمذی، الدعوات، باب ماجاء فی الدعاء إذا أصبح، حدیث:3389، ومسند أحمد: 337/4