روزہ افطار کرتے وقت کی دعائیں

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ بِرَحْمَتِکَ الَّتِیْ وَسِعَتْ کُلَّ شِیْءٍ اَنْ تَغْفِرَلِیْ

’’اے اللہ! بے شک میں تجھ سے تیری رحمت کے ذریعے سے سوال کرتا ہوں، جس (رحمت) نے ہر چیز کو گھیر رکھا ہے کہ تو مجھے بخش دے۔‘‘

Ref: سنن ابن ماجہ، الصیام، باب فی الصائم لا ترد دعوتہ، حدیث: 1753، والأذکار للنووی، ص:238۔ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما یہ دعا پڑھا کرتے تھے۔