مقیم کی مسافر کے لیے دعائیں

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

زَوَّدَکَ اللّٰہُ التَّقْوٰی وَغَفَرَ ذَ نۡۢبِکَ وَیَسَّرَ لَکَ الْخَیْرَ حَیْثُ مَا کُنْتَ

’’اللہ تمہیں تقویٰ کا زادِ راہ عطا فرمائے، تمہارے گناہ بخش دے اور تمہارے لیے بھلائی آسان کردے، تم جہاں بھی ہو۔‘‘

Ref: جامع الترمذی، الدعوات، باب منہ (دعائ: زودک اللہ التقوی)، حدیث:3444