کھانا کھانے کی دعائیں

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْہِ، وَاَطْعِمْنَا خَیْرًا مِّنْہُ

’’اے اللہ! ہمارے لیے اس میں برکت عطا کر اور ہمیں اس سے زیادہ بہتر کھلا۔‘‘

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے: جسے اللہ تعالیٰ کھانا کھلائے، اسے کہنا چاہیے:

Ref: جامع الترمذی، الدعوات، باب مایقول إذا کل طعامًا؟ حدیث: 3455