جسے ایمان میں شک ہوجائے وہ کیا کرے؟

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

ھُوَ الْاَوَّلُ وَالْاٰخِرُ وَالظَّاھِرُ وَالْبَاطِنُ وَھُوَ بِکُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ

’’وہی اول ہے، وہی آخر ہے، وہی ظاہر ہے، وہی باطن ہے۔ اور وہ ہر چیز کو خوب جانتا ہے۔‘‘

ان کلمات کے بعد اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان پڑھے:

Ref: الحدید 3:57، وسنن أبی داود، الأدب، باب فی ردالوسوسۃ، حدیث:5110