حمد و ثنا، درود وسلام اور توبہ و استغفار

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

سُبْحَانَ اللّٰہِ، وَالْحَمْدُلِلّٰہِ، وَلَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ، وَاللّٰہُ اَکْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ

’’اللہ پاک ہے، سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اللہ سب سے بڑا ہے اور برائی سے بچنے کی ہمت ہے نہ نیکی کرنے کی طاقت مگر اللہ ہی کی توفیق سے۔‘‘

باقیات صالحات (باقی رہنے والے عمل) یہ ہیں:

Ref: مسند أحمد: 268,267/4، والمستدرک للحاکم: 512/1، وسلسلۃ الأحادیث الصحیحۃ، حدیث: 3264، والسنن الکبری للنسائی: 212/6، حدیث: 10684، ومجمع الزوائد: 247/5، وموارد الظمان، حدیث: 2332