حمد و ثنا، درود وسلام اور توبہ و استغفار

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ

’’پاک ہے اللہ اپنی خوبیوں سمیت، پاک ہے اللہ بہت عظمت والا۔‘‘

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’دو کلمے زبان پر ہلکے پھلکے ہیں (لیکن) میزان میں انتہائی وزنی اور اللہ تعالیٰ کو ازحد محبوب ہیں (اور وہ یہ ہیں):

Ref: صحیح البخاری، الأیمان والنذور، باب إذا قال: وَاللہِ! لا أتکلم الیوم، حدیث: 6682