Badar Khalil
بدر خلیل
بد خلیل کا شمار پاکستان کی لیجنڈ اداکاراؤں میں ہوتا ہے ۔ ٹی وی ڈرامہ سیریل ”بی جمالو“ میں اداکاری کی بدولت بدر کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ ہوا۔ اس کے بعد انہوں نے بے شمار کامیاب سیریلز میں بھرپور اداکاری کی۔ بدر خلیل کے مشہور ٹی وی سیریلز میں ”ہاف پلیٹ، ان کہی، تنہائیاں، دھوپ کنارے، پڑوسی، تم سے کہنا تھا، فرار، چاندنی راتیں، قدوسی صاحب کی بیوہ، خالی ہاتھ، ملال، دل درد دھواں، کچھ ان کہی باتیں، اے میرے پیار کی خوشبو، بے زبان، دوراہا، پھر یوں لو ہوا، ماروی، رانی بیٹی راج کرے گی، بے زبان، وینا، مدیحہ ملیحہ، ملال، میرے قاتل میرے دلدار، شکوہ اور یہ شادی نہیں ہو سکتی“ وغیرہ شامل ہیں۔