Anjum Shahzad
انجم شہزاد
انجم شہزاد ایک مشہور پاکستانی پروڈیوسر اور ڈائیکٹر ہیں۔ انجم پاکستانی میڈیا انڈسٹری کے جانے پہچانے ڈائریکٹر رہ چکے ہیں۔ انجم نے کئی پاکستانی ڈرامہ سیریلز ڈائیریکٹ کئے ہیں۔ جیسےکہ تھوڑا تھوڑا پیار، اور مشہور جیو ٹی وی ڈرامہ سترنگی۔ اپنے کیرئیر کے دوران انجم نے بہت سے مشہور پاکستانی ڈرامہ اداکار ہمائیوں سعید، معمر رانا، فواد خان اور لیلا زبیری کے ساتھ کام کیا۔ انجم شہزاد نے کئی ڈرامہ سیریلز اور ٹیلی فلمز بھی پروڈیوس کیں جس میں فٹ پاتھ اور قطب الدین بہت مشہور ہیں۔
انجم شہزاد نے جیو ٹی وی پر چلنے والے بابو جی دھیرے چلنا، خدا اور محبت جیسے مشہور ڈرامہ سیریلز بھی ڈائیریکٹ کئے ہیں۔